Easy Urdu SMS is a simple and reliable app to communicate with your
friends and family. With one of its kind one-tap translation
feature easily translate incoming & outgoing messages into Urdu.
Easy Urdu SMS also offers a separation feature which stores all
your SMS received from your contacts in "known" list and all the
other SMS going to the "unknown" list
ایزی اردو ایس ایم ایس اپنے دوست احباب کو پیغامات بھیجنے کے لیئے ایک نہایت ہی عمدہ اور قابل اعتماد ایپ ہے۔ اس ایپ کے نہایت ہی منفرد ون-ٹیپ ٹرانسلیشن فیچر کے ذریعے ہر موصول ہونے والے ایس ایم ایس کو باآسانی اردو میں ترجمہ کریں۔ ایزی اردو ایس ایم ایس آپ کو اپنےمحفوظ شدہ نمبرز کے مطابق معلوم اور گمنام پیغامات کی فہرست مرتب کرتا ہے۔