A2ZAPK

تفسیر انوار البیان مکمل

تفسیر انوار البیان مکمل

Downloads: 6495


Free

تفسیر انوار البیان مکمل / Specifications

تفسیر انوار البیان مکمل / Screenshots

تفسیر انوار البیان مکمل Unknown
Loading... تفسیر انوار البیان مکمل Unknown
Loading... تفسیر انوار البیان مکمل Unknown
Loading... تفسیر انوار البیان مکمل Unknown
Loading... تفسیر انوار البیان مکمل Unknown

تفسیر انوار البیان مکمل / Description

تفسیر انوار البیان فی کشف اسرارالقرآن
مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ

مولانا تقی عثمانی مدظلہ کے بقول مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ کو اللہ تعالیٰ نے دین متعین کی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے مولانا کونہ صرف علم و فضل اور بصیرت و حکمت کے صدق و اخلاص کی دولت سے مالا مال فرمایا ہے بلکہ انہیں دل پر سوز کی نعمت سے بھی سرفراز فرمایا ہے ۔اس لیے ان کے اندر سادہ الفاظ میں دلوں پر اثر انداز ہونے کی وہ غیر معمولی صلاحیت ہےجو فصاحت و بلاغت اور اردو کی ادبیت سے زیادہ ایک خلوص بھرے جذبے کی پیداوار ہوتی ہے ۔
مولانا کی عبارت سادہ، سلیس، انداز بیان ہلکہ پھلکہ،الفاظ عام فہم اور اسلوب بیان پر اثر ہے۔سبب نزول لکھنے کا خاص اہتمام کیا گیا ہے اورکوشش کی گئی ہے کہ ترجمہ تحت اللفظ ہواور با محاورہ بھی ۔طالبان علوم القران کے لیے یہ تفسیر ایک نعمت سے کم نہیں ۔
سلیس اور عام فہم زبان میں اردو کی سب سے پہلی مفصل اور جامع تفسیر، تفسیر القرآن بالقرآن
او تفسیر القرآن بالحدیث کا خصوصی اہتمام، دلنشین انداز میں احکام و مسائل اور مواعظ و نصائح
کی تشریح، اسباب محصول کا مفصل بیان ، تفسئیر وحدیث اور کتب فقہ کے حوالوں کے ساتھ
محقق العصر حضرت مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنی
Tafseer Ul Quran in Urdu | تفسیر القرآن اردو
تفسیر انوار البیان فی کشف اسرار القرآن
Tafseer Anwaar ul Bayan fi Kashfi Asrar Ul Quran

Show More >

Choose Download Locations for تفسیر انوار البیان مکمل vUnknown

تفسیر انوار البیان مکمل / Tags

Share تفسیر انوار البیان مکمل At Social Media

.